تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین میں نجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، دو نوں پائلٹ ہلاک

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:21     |     بین الاقوامی

شین یانگ (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) چین کا ایک تربیتی طیارہ گذشتہ روز چین کے شمال مشرقی صوبے لیائوننگ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہو گئے ، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ، یہ صوبہ جیلن کی ایک نجی کمپنی فوہینگ ایوی ایشن اکیڈیمی سے تعلق رکھتا تھا جو کائی ہو کے ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہو گیا ، طیارے نے فوکو

کائونٹی کے کائی ہو ایئر پورٹ سے پرواز کی تھی اور پرواز کے چند منٹ بعد ہی کریش ہو گیا ، معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین تصاویر


>