تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سلاویسی سمندری علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.2ریکارڈ

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:55     |     بین الاقوامی

بیجنگ (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) چین کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سلاویسی سمندر کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.2تھی جو بیجنگ کے وقت کے مطابق 2:13منٹ پر ریکارڈ کئے گئے ، زلزلے کا مرکز 620کلومیٹر گہرائی میں 4.41ڈگری شمال ارض بلد اور 120.62مشرق میں طول بلد میں تھا ۔

زلزلے کے بعدسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے بعدمنٹ بعداسی علاقے میں 4شدت کازلزلہ آیا۔علاقے میں آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین تصاویر


>