تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہمسایہ ملک میں زوردار دھماکہ ، بڑا جانی نقصان

  10 جنوری‬‮ 2017   |    08:02     |     بین الاقوامی

کابل (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) افغانستان میں خفیہ ایجنسی کی عمارت کے نزدیک خودکش دھماکے میں 7افراد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان شہر لشکرگاہ میں ایک خود کش حملہ آور نے بارودی مواد سے لدی کار کو افغان خفیہ ایجنسی کی عمارت کے نزدیکدھماکہ سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے۔افغان پولیس سربراہ کے مطابق دھماکا اس وقت کیا گیا جب امن مذاکرات میں شامل ہونے کے خواہشمند شدت پسندوں سے میٹنگ کی جارہی تھی۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں میٹنگ میں شریک کچھ شدت پسند بھی شامل ہیں،

کسی گروپ نے ابھی تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ واضع رہے دو روز قبل ہی امریکہ نے 300 فوجہ ہلمند میں تعینات کر نے کا اعلا ن کیا تھا ۔ ملک میں تشدد کے دیگر واقعات میں چار سیکورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>