تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ڈونلڈ ٹرمپ کی جسم فروش خواتین کیساتھ شرمناک حرکت

  11 جنوری‬‮ 2017   |    02:05     |     بین الاقوامی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک روسی ہوٹل میں قیام کے دوران ڈونلڈ کی ایک ایسی شرمناک حرکت کا انکشاف کردیا ہےکہ دنیا دنگ رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوبامہ اپنے دورہ روس کے دوران ایک مقامی ہوٹل کےایک کمرے میں ٹھہرے تھے اور ان کیساتھ فیملی بھی تھی ۔ لیکن اس کےبعد ڈونلڈ بھی رو س گئے اور یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈونلڈ نے اسی کمرے میں قیام کیا یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ نے اسی کمرے

میں کچھ جسم فروش خواتین کو بلایا اور ان کیساتھ فحش حرکات بھی کروائیں ۔ جبکہ بعد میں سب سے کمرےمیں پیشاب کروایا ۔ لیکن ٹرمپ یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ ہوٹل روسی ایجنسی کی نگرانی میں تھا۔اور ہر جگہ خفیہ کیمرے نصب تھے جس کی وجہ سے ڈونلڈ کی یہ ساری شرمناک حرکت ریکارڈ کرلی تھی ۔واضح رہے کہ روس کے پاس ایساشرمناک مواد موجود ہےجس کے ذریعے کو کسی بھی وقت ٹرمپ کو بلیک میل کرکے اپنی کٹھ پتلی بناناچاہتے ہیں ۔ اس کےعلاوہ 35صفحات پر مشتمل دستاویزات ہیں جس میں ٹرمپ کے ایسے ہی کارنامے درج ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
40%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
40%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>