تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پرائمری سکول پر حملہ ۔۔۔ ہلاکتیں

  11 جنوری‬‮ 2017   |    09:55     |     بین الاقوامی

صنعا(نیوز ڈیسک)سعودی قیادت میں عسکری اتحاد کی طرف سے فضائی حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ خبررساں ادارے نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فضائی حملہ پرائمری اسکول پر کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں دو طالبعلم اور اسکول کے استاد سمت عملے کے دو ارکان بھی شامل ہیں ۔ اس کےعلاوہ فضائی حملے میں تیرہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ سعودی قیادت میں عسکری اتحاد کی جانب سے یمن میں آج بروز منگل کیے جانے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم

پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔یہ فضائی حملہ شمالی یمن میں باغیوں کے زیر قبضہ نم نامی ضلع کے ایک پرائمری اسکول پر کیا گیا۔ یوں ہلاک ہونے والوں میں دو طالب علم اور اسکول کے ہیڈ ماسٹر سمیت عملے کے دو ارکان بھی شامل ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>