تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی فوجی آپے سے باہر ، تازہ کارروائی، 2نوجوان شہید

  12 جنوری‬‮ 2017   |    12:17     |     بین الاقوامی

سرینگر(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ، بھارتی فوجیوں نے پونچھ کے علاقے بیتار نالا میں آپریشن کیا اور دو نوجوانوںکو شہید کردیا بھارتی فوج کا دعویٰ ہے کہ فوجیوں نے علاقے میں مشکوک نقل وحرکت دیکھتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان مارے گئے

پونچھ کے علاقے بیتار نالا میں آپریشن کیا اور دو نوجوانوںکو شہید کردیا بھارتی فوج کا دعویٰ ہے کہ فوجیوں نے علاقے میں مشکوک نقل وحرکت دیکھتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان مارے گئے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>