تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی فوج کی آپس میں لڑئی ،فائرنگ ، ہلاکتیں

  12 جنوری‬‮ 2017   |    03:51     |     بین الاقوامی

نئی دہلی(ڈیلی نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست بہار میں بھارتی سکیورٹی اہلکار نے ساتھیوں پر فائر کردی ،2اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے ، جن کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں انڈسٹریل سکیورٹی فورسز کے اہلکارنے اپنے ہی ساتھیوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔فائرنگ کے واقعہ

کے بعد سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے اور گرفتاری کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے تاہم آخری اطلاعات آنے تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں سکی تھی۔یاد رہے اس سے قبل بھی بھارتی فوج میں اس قسم کے واقعات پیش آتے رہے ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>