تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہنی مون پر پستول ساتھ لے جانے پر دلہن کو طلاق

  17 مئی‬‮ 2017   |    10:44     |     بین الاقوامی

ریاض(ڈیلی آزادویب ڈیسک) نئے نویلے دولہے نے ہنی مون پر پستول لے جانے پر دلہن کو طلاق دیدی ہے۔ سعودی عرب کے علاقے باحا میں دولہے میاں شادی کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو گھمانے پھرانے کیلئے لے گئے۔ دلہن کے بیگ سے پستول نکلنے پر نوجوان دولہے کو شدید غصہ آگیا اور اس نے آئو دیکھا نا تائو جھٹ سے طلاق دیدی۔

مزیدپڑھیں :صرف ہزارروپے دیں اورقیمی ہیرے کے مالک بن جائیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین تصاویر


>