تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارت میں گائے کا گوشت پکانے کے الزام میں سرکاری سکول کا پرنسپل گرفتار

  18 جون‬‮ 2017   |    02:39     |     بین الاقوامی

رانچی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈمیں سکول پرنسپل کو گائے کا گوشت پکانے کے الزام میں گرفتارکرکے جیل بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع پاکور میں ایک سرکاری سکول کے پرنسپل کو سکول کے کچن میں گائے کا گوشت پکانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔پرنسپل کو گرفتار ی کے

بعد چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پاکور کے ڈپٹی کمشنر دلیپ کمار کا کہنا ہے کہ گوشت کو تجزیے کیلئے لیب بھجوا دیا گیا ہے کہ وہ گائے کا ہے یا بھینس کا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>