تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی پابندیوں سے تعلقات خراب ہوں گے، پوٹن

  18 جون‬‮ 2017   |    02:42     |     بین الاقوامی

ماسکو(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نئے دور سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات متاثر ہوں گے۔ ایک ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عمل دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے نقصان دہ پیشرفت ہے۔ یوکرائن اور شام میں مداخلت اور امریکی صدارتی انتخابات میں اثر انداز ہونے

پر امریکا نے بدھ کے دن ہی یہ نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے بھی ان پابندیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>