تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نائیجر میں بارش اور سیلابی ریلوں سے 16 افراد ہلاک ،400سے زائد مکانات تباہ ، 3000افراد بے گھر

  18 جون‬‮ 2017   |    02:47     |     بین الاقوامی

نیامی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)نائیجر میں بارش اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 16 افراد ہلاک جبکہ400سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نائجر میں بارش اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے 16 افراد ہلا ک ہوگئے ۔ حکام نے بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں اس قدرتی آفت کے باعث 400 سے زائد مکانات تباہ ہو گئے۔

بے گھر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3000 سے زیادہ بتائی گئی ہے۔ اس مشرقی افریقی ملک کی حکومت کے مطابق امدادی کاموں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>