تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارت میں نوجوان عاشق محبوبہ کو اپنی محبت کا یقین دلاتے ہوئے ریل گاڑی کے آگے جاگرا

  18 جون‬‮ 2017   |    02:50     |     بین الاقوامی

رانچی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) بھارت میں نوجوان عاشق محبوبہ کو اپنی محبت کا یقین دلاتے ہوئے ریل گاڑی کے آگے جاگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ میں اشیش ورما نامی 23 سالہ نوجوان پلیٹ فارم پر چہل قدمی کرتے ہوئے اپنی محبوبہ سے فون پر بات کررہا تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وہ فون پر کسی لڑکی سے کہہ رہا تھا کہ میں

تمہاری خاطر جان بھی قربان کرسکتا ہوں اور پھر وہ پلیٹ فارم کی طرف بڑھتی ہوئی ریل گاڑی کی جانب جھکا اور اسی دوران اس کا پاں پھسلا اور وہ نیچے ریل کی پٹڑی پر جاگرا۔ ریل گاڑی کے ڈرائیور نے اسے پٹڑی پر گرتے ہوئے دیکھ کر ایمرجنسی بریک لگائے جس کی وجہ سے اشیش کی جان تو بچ گئی البتہ اسے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔ اسے فوری طور پر ایک مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>