تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بم دھماکا پانچ فوجی ہلاک، متعدد زخمی

  19 جون‬‮ 2017   |    01:20     |     بین الاقوامی

بنکاک(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ تاحال اس دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جان سے قبول نہیں کی گئی۔ حکام کے مطابق کو سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ تاحال اس دھماکے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جان سے قبول نہیں کی گئی۔ حکام کے مطابق کو سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>