تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی تاریخی فتح پر جشن ،بھارتی سکھ نے تو حد ہی کردی

  19 جون‬‮ 2017   |    02:08     |     بین الاقوامی

دہلی(ویب ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی میں تاریخی فتح نے دنیا بھر میں پاکستانی شائقین کے دل جیت لیے۔اس پر دنیا بھر میں پاکستانی اپنی ٹیم کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔لیکن بھارت میں بھی پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے اور جیت پر بھنگڑے بھی ڈالے جا رہے ہیں۔بھارت میں موجود ایک سکھ نے تو حد ہی کر دی ۔پاکستان

قوم کو چیمپئن بننے پر مبارکبا دی اور پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ سکھ فین نے جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے وہاں سکھ فین نے پاکستان کو بہت بہت مبارک ہو شاہینوں نے بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی ہے۔آپ لوگوں نے ہمارے دل جیت لئے ہیں۔ ہمیں بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے۔یادرہے دنیائے کرکٹ میں جہاں پاکستان کی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے ،وہی دنیا بھر میں اپنے شائقین کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>