تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی ریاست ورجینیا میں پولیس کو ایک سترہ سالہ مسلمان لڑکی مسجد کے باہر

  19 جون‬‮ 2017   |    09:52     |     بین الاقوامی

واشنگٹن(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) امریکی ریاست ورجینیا میں پولیس کو ایک سترہ سالہ مسلمان لڑکی مسجد کے باہر مردہ حالت میں ملی ہے۔ مسلمان لڑکی مسجد کے قریب ایک حملے میں غائب ہوگئی تھی۔پولیس کے مطابق سترہ سالہ مسلمان لڑکی کی شناخت نبرا کے نام سے ہوئی ہے۔ نبرا اپنی دوستوں کے ساتھ جارہی تھی کہ ایک ڈرائیور کے ساتھ وہ الجھ پڑی۔ ڈرائیور نے گاڑی سےٹھوس ثبوت نہیں ملا ۔

اتر کر لڑکی پر حملہ کیا تھا۔پولیس نے بئیس سالہ شخص کو گرفتار کرکے اس پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔مسلمان لڑکی پر حملے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس مختلف شک و شبہات کی بنا پر چھاپے مار رہی ہے جبکہ ابھی تک کوئی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>