تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست سے دو چار کیا ہے

  19 جون‬‮ 2017   |    10:44     |     بین الاقوامی

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیو زڈیسک) پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست سے دو چار کیا ہے ۔ وہی دنیا بھر سے پاکستانی ٹیم کیلئے پیغامات کی بھرمار لگ گئی ہے ۔ ترک صدر طیب رجب طیب اردگان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میں پاکستانی ٹیم کامیابی پر پاکستان ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ ترک صدر نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو

قومی ٹیم کی جیت پر مبارکباددی ۔ طیب اردگا ن کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ اس جیت کی اصل حقدار بھی تھی ۔ ترک صدر نے قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>