تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتیوں کا پاکستانیوں کو 70 ویں یوم آزادی پر پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر محبت کا بے لوث پیغام

  12 اگست‬‮ 2017   |    01:11     |     بین الاقوامی

نئی دہلی(ڈیلی آزادنیوزڈیسک)پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام آگیا، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا بے لوث پیغام دیا گیا ہے۔اس قومی ترانے کی ایک اور خاص بات

اس قومی ترانے کے پڑھنے کا طریقہ ہے، جو آیکیپلا انداز میں پڑھا گیا ہے، یہ ایک ایسا انداز ہوتا ہے جس میں بغیر کسی ساز و سامان کے آواز بنائی جاتی ہے۔وڈیو کی ایک اور خاص بات اس کے رنگ ہیں، ویڈیو کو صرف کالے اور سفید موڈ میں پکچرائز کیا گیا ہے۔ ویڈیو کی ابتداء میں گلوکاروں کو ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، جس پر پاکستانی قوم کیلئے مخصوص پیغام درج ہے کہ "ہم یہ گانا اپنے پڑوسیوں کے نام کرتے ہیں"۔پاکستان کے ستر ویں یوم آزادی پر روایتی دشمن کی سرزمین سے محبت کا پیغام آگیا، جی ہاں پاکستان کے یوم آزادی پر بھارتی گلوکاروں نے پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانا پڑھ کر ایک خاص جذبے اور محبت کا بے لوث پیغام دیا گیا ہے۔اس قومی ترانے کی ایک اور خاص بات اس قومی ترانے کے پڑھنے کا طریقہ ہے، جو آیکیپلا انداز میں پڑھا گیا ہے، یہ ایک ایسا انداز ہوتا ہے جس میں بغیر کسی ساز و سامان کے آواز بنائی جاتی ہے۔وڈیو کی ایک اور خاص بات اس کے رنگ ہیں، ویڈیو کو صرف کالے اور سفید موڈ میں پکچرائز کیا گیا ہے۔ ویڈیو کی ابتداء میں گلوکاروں کو ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھاتے ہوئے دیکھایا گیا ہے، جس پر پاکستانی قوم کیلئے مخصوص پیغام درج ہے کہ "ہم یہ گانا اپنے پڑوسیوں کے نام کرتے ہیں"۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>