تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے انڈونیشیا نے امداد بھیج دی

  13 ستمبر‬‮ 2017   |    10:10     |     بین الاقوامی

جکارتا(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے انڈونیشیا نے امداد بھیج دی،امداد میں چاول،خیمے اور دیگر اشیاءشامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے فضائی ادارے سے 4 ہرکولیس طیارے 34ٹن امدادی سامان لیکر بنگلادیش روانہ کر دئیے گئے ہیں۔انڈونیشیا کے صدر جوکر جوکووی اور دیگر عہدیداروں نے ریلیف آپریشن کی روانگی سے قبل اسکا معائنہ کیا جبکہ اس موقع پر

صدر جوکو کا کہنا تھا کہ روہنگیا متاثرین کی ہر ممکن معاونت کی جائیگی۔ امداد بھیجنے کیساتھ سا تھ انڈونیشیا کے صدر نے کہا کہ میانمار میں تشدد کا سلسلہ فوری ختم ہونا چاہیے۔ صدارتی ترجمان جوہان بیودائی نے کہا کہ امدادی طیاروں میں چاول ضروری کھانے پینے کا سامان فیملی کٹس خیمے پانی ٹینک اور کمبل وغیرہ شامل ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>