تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی، 100 افراد جاں بحق

  14 ستمبر‬‮ 2017   |    10:32     |     بین الاقوامی

ڈھاکا (نیوز ڈیسک) میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی، میانمار سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی تھی۔حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق افراد میں بچوں سمیت مزید 7 روہنگیا مسلمانوں کی نعشیں تلاش کرلی گئیں، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد

تفصیلات کے مطابق میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی، میانمار سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوب گئی تھی۔حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق افراد میں بچوں سمیت مزید 7 روہنگیا مسلمانوں کی نعشیں تلاش کرلی گئیں، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی۔روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کی رات میانمار بنگلہ دیش سرحد کے قریب شاہ پور دویپ گاؤں کے ناف دریا میں پیش آیا100 کے قریب پہنچ گئی۔روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کی رات میانمار بنگلہ دیش سرحد کے قریب شاہ پور دویپ گاؤں کے ناف دریا میں پیش آیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>