تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط

  14 ستمبر‬‮ 2017   |    10:40     |     بین الاقوامی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن کی مالیت تقریباً 40 ہزار کروڑ روپے بنتی ہےتفصیلات کے مطابق

بھارت کو انتہائی مطلوب شخصیت داود ابراہیم کی برطانیہ میں موجود چالیس ہزار کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے یہ دعوی کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر وارک شائر سٹی میں داود ابراہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ مڈلینڈ کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپکسیز کو بھی حکومت نے اپنی تحویل لے لیا جس کی مالیت تقریبا چالیس کروڑ روپے بنتی ہے۔یاد رہے بھارت عرصے سے دعوی کرتا آرہا کہ داود ابراہیم پاکستان ایجنسییوں کے پاس ہیں لیکن پاکستانی حکومت نے بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>