تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عراق، ایک کیفے میں خودکش دھماکا، 11 افراد ہلاک

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    02:35     |     بین الاقوامی

بغداد(نیو ز ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کیفے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آٰور نے صوبہ انبار کے مغربی شہر میں اس وقت ایک کیفے میں گھس کر خودکش حملہ آور نے دھماکہ کر ڈالا جب بڑی تعداد میں لوگ کیفے میں موجود تھے۔دھماکے کے

تفصیلات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کیفے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ خودکش حملہ آٰور نے صوبہ انبار کے مغربی شہر میں اس وقت ایک کیفے میں گھس کر خودکش حملہ آور نے دھماکہ کر ڈالا جب بڑی تعداد میں لوگ کیفے میں موجود تھے۔دھماکے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ۔ نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>