تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سپین میں یورو فائٹر طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    07:08     |     بین الاقوامی

لاہور (نیوز ڈیسک)سپین کی وزارت دفاع کے مطابق حادثہ مارچ پاسٹ کے بعد جنوب مغربی علاقے میں واقع ملٹری بیس کے قریب پیش آیا۔ سپین میں ملٹری پریڈ کے فوری بعد یورو فائیٹر جیٹ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ سپین کے قومی دن کے موقع پر دارالحکومت میڈرڈ میں پریڈ ہوئی جس میں فوجی دستوں کے ساتھ چار یورو فائیٹرز جیٹ نے بھی مارچ پاسٹ کیا۔

تفصیلات کے مطابق سپین کی وزارت دفاع کے مطابق حادثہ مارچ پاسٹ کے بعد جنوب مغربی علاقے میں واقع ملٹری بیس کے قریب پیش آیا۔ سپین میں ملٹری پریڈ کے فوری بعد یورو فائیٹر جیٹ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ سپین کے قومی دن کے موقع پر دارالحکومت میڈرڈ میں پریڈ ہوئی جس میں فوجی دستوں کے ساتھ چار یورو فائیٹرز جیٹ نے بھی مارچ پاسٹ کیا۔ سپین کی وزارت دفاع کے مطابق حادثہ مارچ پاسٹ کے بعد جنوب مغربی علاقے میں واقع ملٹری بیس کے قریب پیش آیا۔ ہسپانوی میڈیا کے مطابق حادثے میں جہاز کا پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ سپین کی وزارت دفاع کے مطابق حادثہ مارچ پاسٹ کے بعد جنوب مغربی علاقے میں واقع ملٹری بیس کے قریب پیش آیا۔ ہسپانوی میڈیا کے مطابق حادثے میں جہاز کا پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>