تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ٹرمپ کا پاکستان کے نام خصوصی پیغام

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:25     |     بین الاقوامی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) غیر ملکیوں کو بازیاب کروانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے نام شکریہ کا خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے 5 غیر ملکیوں کو دہشت گردوں کے نرغے سے بازیاب کروانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکیوں کو بازیاب کروانے پر پاک فوج اور حکومت

پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک فوج کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن کی کامیابی سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا تعاون امریکی خواہشات کے پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا تعاون امریکی خواہشات کے عین مطابق ہے۔ خطے کی سیکورٹی میں بہتری کیلئے پاکستان اور امریکا کو مزید تعاون اور ایست اقدامات کی ضرورت ہے۔ عین مطابق ہے۔ خطے کی سیکورٹی میں بہتری کیلئے پاکستان اور امریکا کو مزید تعاون اور ایست اقدامات کی ضرورت ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>