تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارت میں زور دار بم دھماکہ، متعد د فوجی ہلاک

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:22     |     بین الاقوامی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس کے ذریعے فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنائی دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قریبی اضلاع کی اضافی فوجی نفری

کو طلب کر لیا گیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری تا حال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی تاہم مانی پور میں مائو باغی اور نکسل باڑی تحریک کافی سر گرم ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مانی پور کے ضلع چندیل میں ڈسٹرکٹ کونسل کے سامنے دھماکا ہوا۔ ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس کے ذریعے فوجی اہلکاروں کو نشانہ بیا گیا۔ حکام کے مطابق دھماکا صبح 6بجے ہوا جب اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنائی دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قریبی اضلاع کیاضافی فوجی نفری کو طلب کر لیا گیا علاقے کو گھیرے میں لے کر سر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری تا حال کسی تنظیم نے قبول نہیں کیا تاہم مانی پور میں مائو باغی اور نکسل باڑی تحریک کافی سر گرم ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>