تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کانگو: مال بردار ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 34 افراد ہلاک، 80 زخمی

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:47     |     بین الاقوامی

کنساشا(ویب ڈیسک) کانگو میں مال بردار ریل گاڑی کی بارہ بوگیاں پٹڑی سے اتر جانے سے 34 افراد ہلاک جبکہ 80 افراد شدید زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق حادثہ عوامی جمہوریہ کانگو کے صوبے لوالبا میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین پر ایندھن لدا ہوا تھا۔ حکام کے مطابق گاڑی کے

پٹڑی سے اترتے ہی آگ لگ گئی، جس سے زیادہ تر لوگ زندہ جل گئے۔ ٹرین کانگو کے شہر لوبمباشی سے لیونا جا رہی تھی جبکہ مقامی لوگ اس پر غیر قانونی طور پر سفر کر رہے تھے۔ ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کاواقعہ صوبے لوآلابامیں پیش آیا۔ٹرین لوبومباشی شہرسے گزررہی تھی جوکہ کانگوکادوسرابڑاشہرہے اوردارلحکومت سے دوہزارکلومیٹرکے فاصلےپرہے۔صوبے کے گورنرنے برطانوی خبررساں ادارے کوبتایاکہ حادثے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں اب تک درست تعدادکے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔۔صوبے کے گورنرنے برطانوی خبررساں ادارے کوبتایاکہ حادثے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں اب تک درست تعدادکے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>