تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

6 مسلم ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخلہ بند، تشویشناک خبر آگئی

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:09     |     بین الاقوامی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے امریکی انتظامیہ کے فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کا امریکا میں داخل روکنے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکا میں

داخلے سے متعلق پابندی کو منظور کرلیا۔ جن چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے، ان میں ایران، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ اور چاڈ شامل ہیں۔سان فرانسسکو کی نائنتھ سرکٹ کورٹ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔پہلے دو حکم ناموں پر عمل روکے جانے کے بعد ستمبر میں ٹرمپ انتظامیہ نے نیا حکم نامہ جاری کیا تھا۔آف اپیلز نے پابندی کے خلاف حکم عارضی طور پر معطل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔پہلے دو حکم ناموں پر عمل روکے جانے کے بعد ستمبر میں ٹرمپ انتظامیہ نے نیا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>