تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عہد ہے شہزادہ محمدبن سلمان نے کہا ہے

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:53     |     بین الاقوامی

ریاض (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عہد ہے شہزادہ محمدبن سلمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ اسلامی تعلیمات کو مسخ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے کہا کہ دہشت گردوں کا تعاقب کیا جائے گا

اور انہیں ختم کر دیا جائے گا۔محمد بن سلمان نے کہا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے کئی ممالک میں دہشت گردی کے نیٹ ورک قائم ہیں اور ان گروہوں سے نمٹنے کی خاطر ان ممالک کو بہتر طور پر رابطہ کاری کرنا چاہیے۔کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ مقدس مذہب کی تعلیمات کو مسخ کیا جائے اور لوگوں کو خوفزدہ کیا جائے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>