تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی وزیر اعظم نریندمودی کاٹر مپ کی بیٹی ایوانکا کو لکڑی کے باکس کاتحفہ

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:49     |     بین الاقوامی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندمودی کاٹر مپ کی بیٹی ایوانکا ٹر مپ کو لکڑی کے باکس کاتحفہ۔بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی بیٹی اوران کی مشیر ایوانکا ٹرمپ جوایک تقریب میں شرکت کیلئے حیدرآبادکے دورے پرآئی ہوئی تھیں کوبھارتی وزیر اعظم نریندرمودی

نے دورہ حیدرآبادکییادگارکے طورپرلکڑی کے ایک باکس کاتحفہ دیاجوساڈیلی کرافٹ کی طرز پر تیار کیا گیاہے۔ساڈیلی کرافٹ جو کہ بھارت کے علاقے سورت سے مخصوص ہے ایک قسم کی میناکاری ہے جسے نہایت ہنرمندکاریگرتیارکرتے ہیں اورجس میں لکڑی پر جیومیٹری اشکال بنائی جاتی ہیں۔ساڈیلی کرافٹ جو کہ بھارت کے علاقے سورت سے مخصوص ہے ایک قسم کی میناکاری ہے جسے نہایت ہنرمندکاریگرتیارکرتے ہیں اورجس میں لکڑی پر جیومیٹری اشکال بنائی جاتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>