تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

افغانستان بارودی سرنگ کا دھماکہ 8عام شہری جاں بحق 2زخمی پولیس کاروائی میں 9منشیات اسمگلر گرفتار

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:42     |     بین الاقوامی

کابل (نیو ز ڈیسک) افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 8عام شہری جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 9منشیات اسمگلر گرفتار کرلئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان ضیاء درانی نے بتایا کہ صوبہ قندھار کے ضلع آرغزستان میں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جسکے نتیجے

میں زور دار دھماکہ ہوا دھما کے میں 8عام شہری جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے دریں اثناء افغان کریمنل جسٹس ٹاسک فورس کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کابل ہرات لوگار اور صوبہبفلان کے مخلتف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9منشیات اسمگلر گرفتار کرلئے جبکہ انکے قبضہ سے 4سو 6گرام ہیروئن 1سو 2کلو گرام افیون 435کلو گرام حشیش بھی برآمد کی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>