تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھارت کے دوران جہاں توجہ کا مرکز

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:42     |     بین الاقوامی

نئی دہلی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھارت کے دوران جہاں توجہ کا مرکز بنی وہی انکا لباس موضوع بحث بن گیا، کسی نے لباس کو بیڈ شیٹ کہا تو کسی نے بدترین لباس قراردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرح ان کی بیٹی بھی جہاں جاتی ہیں توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں، ایوانکا ٹرمپ بھارت کے شہر حیدرآباد دکن پہنچی، جہاں ایوانکا نے

تین روزہ عالمی کانفرنس گلوبل انٹرپرینرشپ سمٹ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایوانکا ٹرمپ نے بھارت امریکہ تعلقات کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ آنے والے دنوں میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں مزید قربت پیدا ہوگی۔ایوانکا ٹرمپ کو بھارت یاترا پر لباس پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور مودی سے ملاقات میں پہنے گئے ہرے رنگ کے ایوانکا کے لباس پر گرما گرم بحث شروع ہوگئی، اس لباس کی قیمت تقریبا 3550 ڈالر ہے۔سوشل میڈیا پر کسی نے کہا یہ بیڈ شیٹ لگتا ہے ، کسی نے بدترین لباس قراردیا، ۔کوئی کہنےلگا سفید لباس میں موٹی تو سبزلباس میں بری لگ رہی ہیں۔فلم 'لگان میں گورن کا کردار آنجہانی اداکار راجیش ویویک نے نبھایا تھا، جنہوں نے متعدد فلموں میں معاون کردار ادا کیے۔یارہے کہ عامر خان کی فلم ’لگان‘ 2001 میں ریلیز کی گئی تھی اور فلم کو آسکر ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا۔بھارتیوں نے ایوانکا کے فیشن ڈیزائنر ہونے پر بھی سوال اٹھا دیا۔یاد رہے چند روز قبل جاپان کے دورے میں جہاں ایوانکا توجہ کا مرکز بنی وہی ان کا اسٹائل اور ڈریسنگ بھی موضوع بحث بن گیا تھا۔جاپان میں ایک سیمنار میں پہنے گئے ایوانکا کے ہلکے گلابی رنگ کے لباس کو غیر مناسب قرار دیا گیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>