تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

زوردار بم دھماکہ ، 6افراد جاں بحق ، ریسکیو ٹیمیں روانہ

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:04     |     بین الاقوامی

یانگان (نیوز ڈیسک) میانمر کے مرکزی میگ وے ریجن کے شہر من بو میں کوئلے کی کان میں دھماکہ کے باعث 6افراد ہلاک ، 4زخمی ہو گئے جبکہ ایک چینی سمیت 8افراد کان میں پھنس گئے ۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آکسیجن کان کی ٹنل میں ڈالنے کیلئے ایک پائپ استعمال کیا جارہا تھا کہ اچانک

دھماکہ ہو گیا ، دھماکہ کان کی ٹنل میں 45سے 90میٹر گہرائی میں ہوا جس سے 4افراد زخمی ہو گئے جبکہ 8افراد کان میں دب گئے، زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ کان میں پھنس جبکہ 8افراد کان میں دب گئے، زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ کان میں پھنس جانیوالے افراد کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں،کان میں جو لوگ پھنس گئے ہیں ان میں ایک چینی بھی شامل ہے ۔جانیوالے افراد کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں،کان میں جو لوگ پھنس گئے ہیں ان میں ایک چینی بھی شامل ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>