تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سابق کروشیائی رہنما راجلاک نے بھری عدالت میں زہر پی لیا

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:05     |     بین الاقوامی

ہیگ (نیوز ڈیسک)عالمی عدالت میں قید کی سزا سنانے پر زہر پینے والا سابق کروشیائی رہنما ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ عدالت نے بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام میں 20 برس قید کی سزا سنائی تھی۔ بوسنیا کے مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کرنے والوں کا اندوہناک انجام، عالمی عدالت نے سابق کروشیائی رہنما کو 20 سال قید کی

سزا سنائی تو ملزم نے بھری عدالت میں زہر کی بوتل پی لی۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 70 سالہ پراجلاک ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں کروشیا کے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں کروشیا کے چھ سابق رہنماؤں کو جنگی جرائم کے تحت قید کی سزا سنائی گئی تھی جن پر بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام اور جبری ملک بدری کا الزام تھا۔چھ سابق رہنماؤں کو جنگی جرائم کے تحت قید کی سزا سنائی گئی تھی جن پر بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام اور جبری ملک بدری کا الزام تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>