تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سکول کی 88 طالبات کو اساتذہ نے سزا کے طور پر برہنہ کر دیا، وجہ کیابنی ؟ جانئے

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:00     |     بین الاقوامی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)دنیا میں بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ۔ سکول کی 88 طالبات کو اساتذہ نے سزا کے طور پر برہنہ کر دیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آرونچل پردیش کے ضلع پیپم پیر کے ایک سکول میں اساتذہ نے 88 طالبات کو ہیڈ مسٹریس اور

ایک طالبہ کیخلاف کاغذ کے ایک ٹکڑے پر نازیبا کلمات لکھنے کے جرم میں سرعام دیگر طالبات کے سامنے زبردستی برہنہ کر دیا۔یوں تو آئے روز بھارت میں انسانیت سوز واقعات رونماء ہوتے رہتے ہیں جن جا چکی ہے اور پولیس نے کیس ویمن پولیس سٹیشن کے حوالے کر دیا ہےسے تعلیمی ادارے بھی محفوظ نہیں مگر حال ہی میں پیش آنے والا یہ واقعہ منفرد نوعیت کا ہے۔واقعے کیخلاف ایف آئی آردرج کرائی جا چکی ہے اور پولیس نے کیس ویمن پولیس سٹیشن کے حوالے کر دیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>