تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ترکش ایئر کے طیارے میں بم کی اطلاع، سوڈان میں ہنگامی لینڈنگ

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:26     |     بین الاقوامی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکش ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع پر سوڈان میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی،اور مسافروں کو اتار کر طیارے کی تلاشی لی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق کینیا سے مصر جانے والے طیارے میں بم کی اطلاع برطانوی مسافر نےعملے کے افراد کو دی، مسافر کو بم کی اطلاع ای میل کے ذریعے ملی تھی۔مسافر کے

تفصیلات کے مطابق ترکش ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع پر سوڈان میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی،اور مسافروں کو اتار کر طیارے کی تلاشی لی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق کینیا سے مصر جانے والے طیارے میں بم کی اطلاع برطانوی مسافر نےعملے کے افراد کو دی، مسافر کو بم کی اطلاع ای میل کے ذریعے ملی تھی۔مسافر کے بتانے پر پائلٹ نے خرطوم میں ہنگامی لینڈنگ کی، طیارے میں سوار ایک سو سات مسافروں کو بحفاظت اتار کر طیارے کی تلاشی اور اطلاع دینے والے مسافر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے بتانے پر پائلٹ نے خرطوم میں ہنگامی لینڈنگ کی، طیارے میں سوار ایک سو سات مسافروں کو بحفاظت اتار کر طیارے کی تلاشی اور اطلاع دینے والے مسافر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>