تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    02:59     |     بین الاقوامی

ماسکو (آن لائن) بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ۔ روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بحریہ نے مزید چھ ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ہے بھارت کے پاس پہلے ہی دو ایٹمی آبدوزیں موجود ہیں ایک غیر ملکی خبررساں ادارے نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے

کہ بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور وشور سے شروع کردی ہے تاہم تیار کی جانے والی آبدوزوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے روسی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس اس سے قبل بھی کم از کم دو ایٹمی آبدوزیں موجود ہیں ۔ بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ۔ روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بحریہ نے مزید چھ ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ہے بھارت کے پاس پہلے ہی دو ایٹمی آبدوزیں موجود ہیں ایک غیر ملکی خبررساں ادارے نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور وشور سے شروع کردی ہے تاہم تیار کی جانے والی آبدوزوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے روسی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس اس سے قبل بھی کم از کم دو ایٹمی آبدوزیں موجود ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>