تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اہم ترین یورپی ملک میں حجاب و نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا گیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    10:34     |     بین الاقوامی

اوٹاوا (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں حجاب ونقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جج نے قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہیگا۔ اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ،طالبات،پولیس اورہسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے

تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں حجاب ونقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جج نے قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئے کہا حکومت کی جانب سے واضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہیگا۔ اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ،طالبات،پولیس اورہسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔تاہم اب 3 ماہ کے بعد کینیڈاکے جج نے نقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔ پردہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔تاہم اب 3 ماہ کے بعد کینیڈاکے جج نے نقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>