تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اگربیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیا تو۔۔۔: عرب لیگ کا امریکا کو انتباہ

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    10:17     |     بین الاقوامی

یروشلم(ویب ڈیسک)عرب لیگ نے انتباہ کیا ہے کہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےسےتشددکوفروغ ملےگا۔دوسری جانب فلسطینی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نےاپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کیاتوامن عمل ختم کردیں گے۔جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرڈو ٹرمپ کی جانب سے جلد بیت المقدس

کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکاامکان ہےاور یہ اعلان اگلے ہفتے ہو سکتا ہے۔ عرب لیگ نے انتباہ کیا ہے کہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےسےتشددکوفروغ ملےگا۔دوسری جانب فلسطینی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نےاپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کیاتوامن عمل ختم کردیں گے۔جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدرڈو ٹرمپ کی جانب سے جلد بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکاامکان ہےاور یہ اعلان اگلے ہفتے ہو سکتا ہے۔ عرب لیگ نے انتباہ کیا ہے کہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےسےتشددکوفروغ ملےگا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>