تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

’’میرا اللہ سچا بادشاہ ‘‘ بھارت کے تاریخی اور انتہائی قدیم مندر میں پیش آیا عجیب و غریب واقعہ ۔۔ دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    01:50     |     بین الاقوامی

نئی دہلی(ویب ڈیسک ) یوں تو بھارت کے کئی مندر سونے سے بھرے ہوئے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالا کے دارالحکومت تریوینڈرم میں واقع پدمنا بھسوامی نامی مندر تو سونے سے کچھ زیادہ ہی مالا مال ہے اسی لیے کچھ لوگوں نے اس سونے پر ہاتھ صاف کرلیا ہے اور اس کا انکشاف ایک آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا

جس میں پتا چلا کہ مندر سے 266 کلو گرام سونا غائب ہوچکا ہے۔ حکم دیا گیا جس پر مندر کے تمام اکاونٹس کا مکمل جائزہ لیا گیا اوراس کی جائزہ رپورٹ میں انکشاف ہوا پدمنا بھسوامی کےمندر میں موجود 893 کلو میں سے 266 کلو سونا غائب ہوچکا ہے جب کہ اس میں موجود سونے سے بنی ہوئی مختلف اشیا کو مرمت کے لیے مندر سے باہر بھیجا گیا تھا اور ان کا بھی کچھ پتا نہیں چلا کہ وہ کہاں ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مندر کی اشیا کی مرمت کا کام مندر کے مہا پنڈت نے دیا تھا اسی لیے اشیا کے غائب ہونے سے متعلق بھی ان ہی سے پوچھا جائے۔ سپریم کورٹ نے رپورٹ کے بعد 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو اس تمام واقعے کی تحقیقات کرے گی۔مندر کی اشیا کی مرمت کا کام مندر کے مہا پنڈت نے دیا تھا اسی لیے اشیا کے غائب ہونے سے متعلق بھی ان ہی سے پوچھا جائے۔ سپریم کورٹ نے رپورٹ کے بعد 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو اس تمام واقعے کی تحقیقات کرے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>