تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے بیٹے لندن میں انتقال کر گئے

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    09:12     |     بین الاقوامی

لندن (ڈیلی آزادنیو زڈیسک)پاکستان کے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے بیٹے لندن میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کا اکلوتے فرزند عابد عزیز لندن کے ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں،شوکت عزیز کے بیٹے عابد عزیز کئی سالوں سے کینسر کے مرض میں مبتلاتھے اور ان کا علاج جرمنی میں جاری تھا ، عابد عزیز آج رائل فری ہسپتال

پونڈ سٹریٹ لندن میں دوران علاج انتقال کر گئے ہیں، انہوں نے پسماندگان میں ایک9سالہ بیٹی اور اہلیہ چھوڑی ہیں۔عابد عزیز کی نماز جنازہ کل بروز پیر دن 12بجے بعد از نماز ظہر سنٹرل مسجد ریجنٹ پارک لندن میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بین الاقوامی خبریں

 
 

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>